عینک والاجن مکمل کتاب
- Nastoor Aur Locket ki talash
- Zakoota jin Agiya
- Nastoor ka Sar Kut Giya
- Umroo Ayaar Aur Zakoota Lahore Main
- Yamaag Khoni Dhanchoin ki Qaid Main
- Nastoor Mot Kay Panjay Main
- Nastoor Aur Qabar Ka Azaab
- Mata Nagni Kay Zehrelay Saanp
- Bil Batori Aur Sar Kata Insaan
- Neeli Purisrar Ghaibi Larki
- Murday Khanay Wali Churail
- Veraan Mehal Ki Churail
عینک والاجن مکمل سیریز
ہر ناول میں آپ چڑیل بل بتوڑی،حامون جادوگر، زکوٹا اورنسطُورجن اور عمروعیارجیسے کرداروں سے ملاقات کریں گے۔ ہرناول کے اندرآپ سنسنی خیز جادو اور طلسم کے حیرت انگیز واقعات پڑہیں گے۔ آپ ان تمام کرداروں نسطور جن، بل بتوڑی چڑیل، حامون جادوگر، زکوٹا جن اور عمروعیار کے ساتھ پراسرارغاروں اورعجیب و غریب مخلوق کے سیاروں پرستانوں کی سیر کریں گے۔ عینک والے جن کے تمام حصوں کے نام نیچے دیے گئے ہیں۔
- نسطوراورلاکٹ کی تلاش
- زکوٹا جن آگیا
- نسطُورکاسرکٹ گیا
- عمروعیاراورزکوٹالاہورمیں
- یاماگ خونی ڈھانچوں کی قید میں
- نسطُورموت کے پنجے میں
- نسطُوراورقبرکاعذاب
- ماتا ناگنی کے زہریلےسانپ
- بِل بتوڑی اورسرکٹاانسان
- نیلی پراسرارغیبی لڑکی
- مُردے کھانے والی چُڑیل
- ویران محل کی چُڑیل
عینک والا جن سیریز کے تمام ناول یہاں ایک ہی مکمل کتاب کی شکل میں قارئین کی خدمت میں پیش کیے جارہے ہیں۔ ناول آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کی سہولت یہاں دستیاب ہے۔
15 last part download here
1 Comments
Ye novel complete uploaded ni ha iski 15 books hein ap nay sirf 12 upload ki hein baqi 3 bhi upload karein.
ReplyDelete